حج مستحبی :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
حج کے واجب ہونے کے شرائط نیابتی حج

مسئلہ ۹ : جو لوگ مستطیع نہیں ہیں یا ان میں حج کے تمام شرائط نہیں پائے جاتے یا حج واجب کو بجالائے ہیں ان کیلئے حج کرنا مستحب ہے بلکہ مستحب ہے کہ وہ ہر سال حج بجالائیں، لیکن اگر اژدھام کی وجہ سے ان لوگوں کو اذیت ہو جنہوں نے ابھی تک حج انجام نہیں دیا ہے تو وقتی طور پر اس وقت مستحبی حج انجام دینے سے پرہیز کرے، اسی طرح اگر حج پر جانا نوبت کے ذریعہ ہو تو جن لوگوں نے ابھی تک واجب حج انجام نہیں دیا ہے ان کو حج پر جانے کا موقع دیں، لیکن اگر خانہ خدا (مثلا)کسی سال بہت زیادہ خالی رہ جائے تو حاکم شرع پر واجب ہے کہ کچھ لوگوں کو حج کے لئے بھیجے چاہے وہ حج واجب بجالاچکے ہوں ۔
مسئلہ ۱۰ : حج واجب کیلئے عورتوں کو اپنے شوہروں سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے لیکن مستحبی حج میں شوہر کی اجازت ضروری ہے ، یہاں تک کہ اگر مستحبی حج والدین کی اذیت کا سبب ہو تو بھی اشکال ہے ۔

 

حج کے واجب ہونے کے شرائط نیابتی حج
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma