۲۲ ۔ دروغ ( جھوٹ ) ، دشنام ( گالی بکنا ) اور تفاخر :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۲۱ ۔ دانت نکلوانا :۲۳ ۔ مجادلہ اور نزاع :

مسئلہ159 ۔ جھوٹ بولنا ، گالی بکنا ہر حالت میں حرام ہے لیکن حالت احرام میں خصوصیت کے ساتھ نہی کی گئی ہے یعنی ان کاموں میں سے ہے جن کا ترک کرنا محرم کے لئے ضروری ہے، بلکہ احتیاط واجب یہ ہے کہ دوسروں پر اظہار برتری یا اپنی بنسبت دوسروں کے عیوب بیان کرنے سے بھی اجتناب کرے اور یہ تینوں کام ( دروغ ، جھوٹ ، تفاخر ) بعض روایات معصومین کے مطابق ” فسوق “ کے معنی میں آیہ شریفہ ” فلا رفث و لا فسوق ولا جدال فی الحج “ میں جمع ہیں - اگر محرم مذکورہ تینوں امور میں سے کوئی ایک امر انجام دے فعل شنیع اور حرام کا مرتکب ہوا ہے لیکن اس کا احرام باطل نہیں ہوگا ، اور اس کا کفارہ استغفار ہے ، اور بہتر یہ ہے کہ انسان حالت احرام میں اپنی زبان کو ہر ناروا اور زشت کلام سے محفوظ رکھے اور بجز نیکی کلام نہ کرے -

۲۱ ۔ دانت نکلوانا :۲۳ ۔ مجادلہ اور نزاع :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma