۱۸ ۔ استمناء کرنا ( مشت زنی )

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۱۷ ۔ نزدیکی کرنا - ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )

مسئلہ 155 ۔ اگر محرم اپنے سے بازی کرے اور اس سے منی خارج ہو اس کا حکم ، اس شخص کا حکم ہے جس نے کسی عورت سے نزدیکی کی ہو ، کہ اس کی شرح گزشتہ مسائل میں گزر چکی ہے - اور اگر اپنی بیوی سے ملاعبہ ( بازی ) کرے یا دیکھنے کے ذریعے ، یا ایسے مناظر کو سوچنے اور تصور کرنے سے اس سے منی خارج ہو جائے ، اس پر کفارہ واجب ہے بلکہ احتیاط واجب کی بنا ء پر جماع کے تمام احکام کہ جن کا ذکر گزشتہ مسائل میں ہوا ہے جاری ہوں گے -

۱۷ ۔ نزدیکی کرنا - ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma