۱۴و15 و 16 ۔ نگاہ کرنا ، لمس کرنا اور بوسه لینا :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۱۳ ۔ عقد نکاح ۱۷ ۔ نزدیکی کرنا -

مسئلہ 148 ۔ محرم کا اپنی بیوی کو شہوت کی نظر سے دیکھنا یا اس کے بدن پر هاته رکهنا یا بوسه لیناجائز نہیں ہے لیکن بغیر قصد لذّت کے دیکھنے یا لمس کرنےمیں کوئی مضائقہ نہیں ہے - اور احتیاط یه هے که بغیر قصد لذّت کے بهی بوسه نه لے.
مسئلہ 149 ۔ اگر لذت کی نیت سے اپنی بیوی کو دیکھےیا اس کو لمس کرےتو لازم ہے ایک گوسفند کفارہ دے اور اگر اس کام سے اس کے منی نکل جائے ، احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک اونٹ کفار ہ دے - اور اگر اپنی بیوی کا لذت کے قصد سے بوسه لے تو اس پر ایک اونٹ واجب هے چاهے انزال هو یا نه هو.

۱۳ ۔ عقد نکاح ۱۷ ۔ نزدیکی کرنا -
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma