نماز طواف کے مستحبات

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
طواف کے آداب و مستحبات سعی کے مستحبات

مستحب ہے امور ذیل کو نماز طواف میں بقصد رجاء بجالائے
سورہ حمد کے بعد پہلی رکعت میں سورہ - ” توحید “ اور دوسری رکعت میں سورہ ” قل یا ایھا الکافرون “ کی تلاوت کرے - نماز کے بعد حمد و ثنائے الٰہی بجالائے اور محمد و آل محمد پر صلوات بھیجے اور خداوند عالم سے قبولیت طلب کرے - بعض روایات میں آیا ہے کہ حضرت صادق علیہ السلام نماز طواف کے بعد سجدے میں جاتے تھے اور اس طرح راز و نیاز کرتے تھے :
” سَجَدَ لَکَ وَجْھِی تَعَبُّداً وَ رِقّاً ، لا اِلٰہَ اِلاّٰ اَنْتَ حَقّاً حَقّاً ، الْاَوَّلُ قَبْلَ کُلِّ شَیْءٍ ، وَ الآخِرُ بَعْدَ کُلِّ شَیْءٍ ، وَ ھٰا اَنَا ذَابَیْنَ یَدَیکَ نٰاصِیَتی بِیَدِکَ ، فَاغْفِرْ لِی ، اِنَّہُ لا یَغْفِرُ الذَّنْبَ الْعَظِیمَ غَیْرُکَ ، فَاغْفِرْ لِی ، فَاِنِّی مُقِرٌّ بِذُنُوبِی عَلیٰ نَفْسِی ، وَلا یَدْفَعُ الذَّنْبَ الْعَظِیمَ غَیْرُکَ “ -
اور سجدے کے بعد گریہ و زاری کے آثار آپ کے چہرہٴ مبارک پر ظاہر اور نمایاں رہتے تھے -
نماز طواف بجالانے کے بعد اور سعی سے پہلے مستحب ہے زمزم کے پاس جائے اور اپنے سر و شکم اور پشت پر تھوڑا پانی چھڑکے اور کہے : ” اٴَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ عِلْماً نَافِعاً ، وَ رِزقاً وَاسِعاً ، وَ شِفاءً مِنْ کُلِّ داءٍ وَ سُقْمٍ “ -

طواف کے آداب و مستحبات سعی کے مستحبات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma