۲۴ ۔ صحرائی حیوانات کا شکار :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
مناسک حج
۲۳ ۔ مجادلہ اور نزاع :۲۵ ۔ اپنے ساتھ اسلحہ رکھنا :

مسئلہ 164 ۔ شکار کرنے والے کو شکار کی نشاندہی کرنا یا اس کو باندھنا اور اس کی حفاظت کرنا - یا شکار کا گوشت کھانا ( ہر چند دوسرے نے شکار کیا ہو یا خود احرام سے پہلے شکار کیا ہوا ہو ) حرام ہے - حیوانات صحرائی کا شکار کرنا یا حالت احرام میں ان کا ذبح کرنا حرام ہے ، اسی طرح پرندوں کا شکار اور اس سلسلے میں کوئی فرق نہیں کہ تنہا شکار کرے یا دوسرے کی مدد سے شکار کرے-
مسئلہ 165 ۔ ملخ ( ٹڈی ) کا مارنا بھی محرم کے لئے جائز نہیں ہے ، بنا بر این اگر ایسے راستے سے گزرے کہ وہاں ملخ ہیں چنانچہ اپنا راستہ بدل سکتا ہے تو بدل دے اور اگر نہیں بدل سکتا تو متوجہ رہے کہ ملخ حتی الامکان پائمال نہ ہوں ، لیکن ناچاری کی صورت میں اور مشقّت و عسر و حرج میں کوئی مضائقہ نہیں ہے -
حیوانات موذی کا مارنا جیسے سانپ ، بچھو اور درندے جہاں پر خطرہ پیدا کریںجائز ہے -
مسئلہ 166 ۔ حیوانا ت الٰہی کا ذبح کرنا حالت احرام میں بلا مانع ہے جیسے پالتو پرندے ، گائے، گوسفند اور شتر وغیرہ -
مسئلہ 167 ۔ حیوانات دریائی کا شکار محرم کے لئے جائز ہے -
مسئلہ 168 ۔ حیوانات صحرائی میں سے ہر ایک کے مارنے اور شکار کرنے کے لئے ایک کفارہ معین ہے - لیکن چونکہ اس وقت یہ مسئلہ بالکل محل ابتلاء نہیں ہے اور حجاج بیت اللہ مطلقاً شکار کا اقدام نہیں کرتے ہیں اس کی شرح سے صرف نظر کرتے ہیں -

۲۳ ۔ مجادلہ اور نزاع :۲۵ ۔ اپنے ساتھ اسلحہ رکھنا :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma