ّسوره صافات / آیه 171 - 177

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 19
جھوٹے دعوے ۔اللہ کا گھر وہ کامیا ب ہے۔

۱۷۱۔وَ لَقَدْ سَبَقَتْ کَلِمَتُنا لِعِبادِنَا الْمُرْسَلینَ ۔
۱۷۲۔ إِنَّہُمْ لَہُمُ الْمَنْصُورُونَ ۔
۱۷۳۔وَ إِنَّ جُنْدَنا لَہُمُ الْغالِبُونَ ۔
۱۷۴۔فَتَوَلَّ عَنْہُمْ حَتَّی حینٍ ۔
۱۷۵۔ وَ اٴَبْصِرْہُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُونَ ۔
۱۷۶۔ اٴَ فَبِعَذابِنا یَسْتَعْجِلُونَ ۔
۱۷۷۔فَإِذا نَزَلَ بِساحَتِہِمْ فَساء َ صَباحُ الْمُنْذَرین۔

ترجمہ

۱۷۱۔ہمارے مرسل بندوں کے لیے ہمار ا قطعی وعدہ پہلے سے مسلّم ہوچکاہے۔
۱۷۲۔ کہ ان کی مدد کی جائے گی ۔
۱۷۳۔ اورہما را لشکر ( تمام میدانوں میں ) کامیاب ہوگا ۔
۱۷۴۔ ان سے ایک معیّن وقت تک منہ پھیرلے ( جب تک جہاد کافرمان صادر نہیں ہوتا) ۔
۱۷۵۔ اوران کی حالت کی طرف دیکھ ( کتنی بے معنی ہے ) لیکن وہ عنقریب ( اپنے کیے کا نتیجہ ) دیکھ لیں گے ۔
۱۷۶۔ کیاوہ ہمارے عذاب کے لیے جلد ی کر ر ہے ہیں ؟
۱۷۷۔ لیکن جب ہمار اعذاب ان کے گھروں کے صحن میں نازل ہوگا تو ( ان لوگوں کے لیے ) جنہیں ڈ رایا گیاہے ، وہ بُر ی صُبح ہوگی ۔
جھوٹے دعوے ۔اللہ کا گھر وہ کامیا ب ہے۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma