سوره صافات / آیه 75 - 82

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 19
گزشتہ گمراہ اقوام نوح (ع ) کی داستان کا ایک گوشہ

۷۵۔وَ لَقَدْ نادانا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجیبُونَ ۔
۷۶۔وَ نَجَّیْناہُ وَ اٴَہْلَہُ مِنَ الْکَرْبِ الْعَظیمِ ۔
۷۷۔ وَ جَعَلْنا ذُرِّیَّتَہُ ہُمُ الْباقینَ ۔
۷۸۔وَ تَرَکْنا عَلَیْہِ فِی الْآخِرینَ ۔
۷۹۔سَلامٌ عَلی نُوحٍ فِی الْعالَمینَ ۔
۸۰۔إِنَّا کَذلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنینَ ۔
۸۱۔إِنَّہُ مِنْ عِبادِنَا الْمُؤْمِنینَ ۔
۸۲۔ ثُمَّ اٴَغْرَقْنَا الْآخَرین۔

ترجمہ

۷۵۔نوح نے ہمیں پکارا ( اور ہم نے اس کی دعا کو قبول کرلیا ) اورہم کیسے اچھے قبول کرنے والے ہیں ۔
۷۶۔او ر ہم نے اسے اورا س کے اہل خاندان کو اندوہِ عظیم سے نجات بخشی ۔
۷۷۔ اوراس کی اولاد کو ( روئے زمین پر ) باقی رہنے والا قرار دیا ۔
۷۸۔اور ہم نے اس کا نیک نام بعد کی امتوں میں باقی رکھا ۔
۷۹۔ سارے جہان کے لوگوں میں نوح پر سلام ہو ۔
۸۰۔ہم نیک لوگوں کواسی طرح سے اجر دیتے ہیں ۔
۸۱۔بے شک وہ ہمارے صاحبِ ایمان بندوں میں سے تھا ۔
۸۲۔پھر دوسروں ( اس کے دشمنوں ) کو ہم نے غرق کردیا ۔
گزشتہ گمراہ اقوام نوح (ع ) کی داستان کا ایک گوشہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma