سوره صافات / آیه 62 - 70

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 19
۳۔ اس قسم کی نعمات کے لیے کوشش کرنا چاہیےاہل دوزخ کے لیے کچھ جانکاہ عذاب

۶۲۔ اٴَ ذلِکَ خَیْرٌ نُزُلاً اٴَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ ۔
۶۳۔إِنَّا جَعَلْناہا فِتْنَةً لِلظَّالِمینَ ۔
۶۴۔ إِنَّہا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فی اٴَصْلِ الْجَحیمِ ۔
۶۵۔ طَلْعُہا کَاٴَنَّہُ رُؤُسُ الشَّیاطینِ ۔
۶۶۔فَإِنَّہُمْ لَآکِلُونَ مِنْہا فَمالِؤُنَ مِنْہَا الْبُطُونَ ۔
۶۷۔ثُمَّ إِنَّ لَہُمْ عَلَیْہا لَشَوْباً مِنْ حَمیمٍ ۔
۶۸۔ ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَہُمْ لَإِلَی الْجَحیمِ ۔
۶۹۔ إِنَّہُمْ اٴَلْفَوْا آباء َہُمْ ضالِّینَ ۔
۷۰۔فَہُمْ عَلی آثارِہِمْ یُہْرَعُونَ۔

ترجمہ

۶۲۔کیا یہ (جنت کی جا وداں نعمتیں ) بہتر ہیں یازقوم کا (نفرت انگیز ) درخت ۔
۶۳۔ہم نے اسے ظالموں کے لیے دردورنج کا سبب قرار دیاہے۔
۶۴۔وہ ایسا درخت ہے جو قعر جہنم سے آگتاہے۔
۶۵۔اس کاشگوفہ شیاطین کے سروں کے مانند ہے۔
۶۶۔ وہ ( مُجرم ) اس میں سے کھائیں گے اور اسی سے اپنا پیٹ بھریں گے ۔
۶۷۔پھر اس کے اوپر گرم بدبو دار پانی پئیں گے ۔
۶۸۔پھر ان کی باز گشت جہنم کی طرف ہے۔
۶۹۔کیونکہ انھوں نے اپنے آبا ؤ اجداد کو گمراہ پایا ۔
۷۰۔اس کے باوجود وہ تیزی کے ساتھ انھیں کے پیچھے دوڑ تے ہیں ۔
۳۔ اس قسم کی نعمات کے لیے کوشش کرنا چاہیےاہل دوزخ کے لیے کچھ جانکاہ عذاب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma