نمازپڑھنے کی جگہ کے احکام(مسئله 218-221)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
نماز پڑھنے کی جگہ(مسئله 217)

نمازپڑھنے کی جگہ کے احکام


مسأله ۲۱۸ : مجبوری کی حالت میں متحرک اشیاء پرجیسے چلتی ہوئی گاڑی یا جس جگہ کی چھت نیچی ہو یا اس کی جگہ تنگ ہو، نماز پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
مسأله۲۱۹: نمازمیں عورت مرد کے پیچھے کھڑی ہو اور عورت کے سجدہ کی جگہ مردکے سجدہ کی جگہ سے کچھ پیچھے ہو، ورنہ نماز باطل ہے، اس حکم میں محرم ونامحرم میں کوئی فرق نہیں ہے اگرمردوعورت کے درمیان دیواریاپردہ وغیرہ ہویاتقریبادس زارع (۵میٹر)کا فاصلہ ہو تو اشکال نہیں ہے ۔
مسأله۲۲۰: اگرعورت مردکے پہلو یا مردکے آگے کھڑی ہواوردونوں ایک ساتھ نماز شروع کریں تودونوں کی نمازباطل ہے، لیکن اگرکسی نے پہلے شروع کردی ہوتواس کی نمازصحیح ہے اوردوسرے کی باطل ہے ۔
مسأله ۲۲۱ : بہتر ہے کہ انسان ادب کو پیش نظر رکھتے ہوئے رسول اکرم اورآئمہ معصومین کی قبروں کے آگے نمازنہ پڑھے اور اگر آگے نمازپڑھنے سے بے احترامی ہوتی ہوحرام ہے اور نماز بھی اشکال ہے اس کے علاوہ صورتوں میں نماز باطل نہیں ہے.

نماز پڑھنے کی جگہ(مسئله 217)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma