تیمم کس جگه پر واجب هوتا هے(مسئله 181)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
غسل نفاستیمم کا طریقہ

مسأله ۱۸۱ : چند جگہوں پر وضو اور غسل کے بدلے تیمم کرنا چاہئے:
الف : جب پانی موجود نہ ہو ۔
ب : جب پانی انسان کے لئے نقصان دہ ہو ، مثلا پانی کے استعمال کی وجہ سے اس کو کوئی بیماری لاحق ہوجائے ، یا اس کی بیماری میں شدت آجائے یا دیر سے صحتیاب ہو ۔
ج : اگر پانی کو وضو یا غسل کے لئے استعمال کرلے گا تو اس کی بیوی یا اولاد یا دوست یا کوئی اور پیاس سے ہلاک ہوجائے گا یا ان پر پیاس کا اس قدر غلبہ ہوجائے گا کہ جس کو برداشت کرنا سخت ہے (یہاں تک کہ اس کے پاس جو جانور ہیں ان کے لئے بھی یہی حکم ہے) ۔
د : اگر اس کے پاس اتنا پانی ہو کہ جس سے اس کا نجس بدن یا لباس پاک ہوسکتا ہو اور ا س کے پاس کوئی دوسرا لباس نہ ہو تو تیمم سے نماز پڑھے ۔
ھ : اگر وقت اس قدر تنگ ہو کہ اگر وضو یا غسل کرے گا توپوری نماز یا نماز کے کچھ حصہ کو وقت میں نہیں پڑھ پائےگا ۔

غسل نفاستیمم کا طریقہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma