نماز صبح کا وقت(مسئله 194و 195)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
روزانہ کی نمازوں کے اوقاتظہر کا وقت

نماز صبح کا وقت


مسأله ۱۹۴ : اذان صبح کے نزدیک، مشرق کی طرف سے ایک سفیدی اوپر کی طرف آتی ہے اس کو ”فجر اول“ کہتے ہیں ، جس وقت وہ سفیدی صاف اور پھیل جائے تو اس کو”فجر دوم“ کہتے ہیں اور یہ نماز صبح کا ابتدائی وقت ہے ۔
مسأله ۱۹۵ : چاندنی اور غیر چاندانی راتوں میں اذان صبح کے وقت میں (نماز اور روزہ کیلئے) کوئی فرق نہیں ہے ، اصل ملاک ، افق میں شفق کے نور کا ظاہر ہونا ہے چاہے وہ چاند کے چمکنے کی وجہ سے ظاہر نہ ہو ۔

روزانہ کی نمازوں کے اوقاتظہر کا وقت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma