مسلمانوں کا قبلہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
وقت نماز کے احکام(مسئله 199-104)نماز میں بدن کو چھپانا(مسئله 207-216)

قبلہ


مسأله ۲۰۵ : خانہ کعبہ ،شہر مکہ اور مسجد الحرام میں واقع ہے یہ ہم مسلمانوں کا قبلہ ہے اور نماز پڑھنے والے کو خانہ کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا چاہئے ۔
مسأله ۲۰۶ : جوشخص شہر مکہ سے باہر اور دور رہتا ہے اگر وہ اس طرح کھڑا ہو کہ یہ کہا جائے رو بقبلہ نماز پڑھ رہا ہے تو کافی ہے ۔ قبلہ کو قبلہ نما کے ذریعہ یا مساجد یا مسلمانوں کی قبروں کے ذریعہ تشخیص دیا جاسکتا ہے ۔

وقت نماز کے احکام(مسئله 199-104)نماز میں بدن کو چھپانا(مسئله 207-216)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma