نجس اشیاء کو کس طرح پاک کیا جائے؟(مسئله 53-57)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
مطلق پانی کی قسمیں(46-52) زمین(مسئله 58-59)

نجس اشیاء کو کس طرح پاک کیا جائے؟


مسأله ۳۵ : نجس چیزوں کوپاک کرنے کیلئے ، پہلے نجاست کو دور کریں ، اس کے بعداس کو آنے والے مسائل کے طریقہ کی طرح دھوئیں ۔
مسأله ۵۴ : نجس برتن کی نجاست کو دور کرنے کے بعد اگر ایک مرتبہ کُر پانی یا ٹنکی کے پانی سے دھوئیں تو کافی ہے ،لیکن قلیل پانی سے تین مرتبہ دھونا چاہئے ۔
مسأله ۵۵ : نجس برتن کو اس طرح پاک کریں:
کُر پانی : اس کوایک مرتبہ کُر پانی میں ڈالیں اور پھر باہر نکال لیں ۔
قلیل پانی : اس میں تین مرتبہ پانی ڈالیں اور خالی کریں، یا تین مرتبہ اس میں ٹھوڑا سا پانی ڈالیں کر اس کو گُھومائیں تاکہ پانی نجس جگہ تک پہنچ جائے اور پھر اس کو باہر پھینک دیں ۔
مسأله ۵۶ : فرش، لباس اور وہ چیزیں جن میںپانی جمع ہوجاتا ہے اور ان کونچوڑنا ضروری ہے ، چنانچہ اگر قلیل پانی سے پاک کریں تو ہر مرتبہ دھونے کے بعد ان کو نچوڑیں تاکہ ان کے اندر سے پانی باہر نکل جائے یا کسی اور طریقہ سے ان کا پانی نکل جائے ، لیکن کُر اور جاری پانی میں نچوڑنا لازم نہیں ہے، اس شرط کے ساتھ کہ اس کو پانی میںاس طرح ہلائیں جس سے ان کے اندر سے نکل جائے ۔
مسأله ۵۷ : زمین سے چپکے ہوا کار پیٹ پائپ کے پانی سے پاک ہوجاتا ہے اور اس کو کافی مقدار میںنچوڑنا ضروری ہ ے اور بہتر یہ ہے کہ اس کے اندر کے پانی کو کسی چیز کے ذریعہ جمع کرلیں ۔

مطلق پانی کی قسمیں(46-52) زمین(مسئله 58-59)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma