غسل جنابت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
واجب غسلجو کام مجنب پر حرم ہیں

غسل جنابت


مسأله ۱۴۷ : اگر انسان کی منی نکل جائے ، چاہے وہ سوتے ہوئے نکلے ، چاہے مجنب ہوجائے ، نماز اور ان کاموں کےلئے غسل کرے جن کیلئے طہارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔
مسأله ۱۴۸ : جو شخص یہ جانتا ہو کہ اس کی منی نکلی ہے یا یہ جانتا ہے کہ جو کچھ خارج ہوا ہے وہ منی ہے تو اس پرغسل کرنا واجب ہے ۔
مسأله ۱۴۹ : اگر عورت سے کوئی رطوبت خارج ہو اور وہ نہ جانتی ہو کہ یہ منی ہے یا پیشاب یا کوئی اور چیز ہے ،لہذا اگر وہ رطوبت شہوت کے ذریعہ سے نکلے جس کے بعد بدن سست ہوجاتا ہے تو وہ رطوبت منی ہے ۔
مسأله ۱۵۰ : اکثر و بیشتر منی نکلنے کے بعد جسم سست ہوجاتا ہے ،لیکن یہ اس کی یقینی علامت نہیں ہے ۔

واجب غسلجو کام مجنب پر حرم ہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma