زمین(مسئله 58-59)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
نجس اشیاء کو کس طرح پاک کیا جائے؟(مسئله 53-57)آفتاب(مسئله 60-62)

زمین

مسأله ۵۸ : اگر راستہ چلتے وقت پیر یا جوتے کے نیچے کا حصہ نجس ہوجائے تو زمین پر چلنے یا ملنے سے پاک ہوجاتا ہے ،اس شرط کے ساتھ کہ عین نجاست ، زائل ہوجائے، اور زمین کوپاک، خشک اور مٹی،پتھر،اینٹ اور ڈامر وغیرہ کی ہونا چاہئے ۔
مسأله ۵۹ : اگر زمین پر چلنے یا زمین پر پیر ملنے کی وجہ سے جوتے اور پیر کے نیچے کی نجاست برطرف ہوجائے تو وہ پاک ہوجاتا ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ کم سے کم پانچ قدم زمین پر راستہ چلے ۔

نجس اشیاء کو کس طرح پاک کیا جائے؟(مسئله 53-57)آفتاب(مسئله 60-62)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma