نصف شب کا وقت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
مغرب کا وقتوقت نماز کے احکام(مسئله 199-104)

نصف شب کا وقت


مسأله ۱۹۸ : نماز عشاء کا آخری وقت معلوم کرنے کیلئے نصف شب کا حساب کرے ،احتیاط واجب یہ ہے کہ غروب آفتاب اور اذان صبح کے درمیان کے فاصلہ کو نصف کرنے سے نصف شب معلوم ہوجاتی ہے (۱) ۔




۱۔ اس حساب سے ظہر شرعی کے بعد تقریبا سوا گیارہ گھنٹے گزرنے کے بعد نماز مغرب وعشاء کاوقت ہوتا ہے مثلا اگر ظہر شرعی کا وقت سوا بارہ بجے ہے تو آدھی رات ساڑھے گیارہ بجے ہوگی ۔
مغرب کا وقتوقت نماز کے احکام(مسئله 199-104)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma