احتیاط مستحب اور احتیاط واجب میں فرق

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
خداوند عالم کے احکامطہارت

مسأله ۱۹ : ” احتیاط مستحب “ ہمیشہ فتوی کے ساتھ ہوتی ہے ، یعنی مجتہد اس مسأله میں اپنی رائے کے ساتھ ساتھ احتیاط کا راستہ بھی بتاتا ہے اور مقلد اس مسأله میں اسی فتوے پر عمل کرے یا پھراحتیاط پر عمل کرے اور کسی دوسرے مجتہد کی طرف رجوع نہیں کرسکتا ، جیسے : نجس برتن کو اگر کُر پانی میں ایک مرتبہ دھوئیں تو وہ پاک ہوجاتا ہے اگر چہ احتیاط یہ ہے کہ تین مرتبہ دھوئیں ۔
” احتیاط واجب“ میں فتوی نہیں ہوتا اور مقلد کو اسی احتیاط پر عمل کرنا چاہئے اور کسی دوسرے مجتہد کے فتوی کی طرف بھی رجوع کرسکتا ہے ، جیسے : احتیاط یہ ہے کہ اگر انگور کے درخت کے پتے تازہ ہوں تو ان پر سجدہ نہ کرے ۔

خداوند عالم کے احکامطہارت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma