آفتاب(مسئله 60-62)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
زمین(مسئله 58-59)اسلام(مسئله63)

آفتاب


مسأله ۶۰ : سورج (مندرجہ ذیل شرایط کے ساتھ ) زمین اور چھت کو پاک کرتا ہے لیکن عمارت اور اس میںاستعمال شدہ چیزیں جیسے دروازہ اور کھڑکی کو پاک کرنے میں اشکال ہے ۔
مسأله ۶۱ : زمین اور چھت چند شرائط کے ساتھ سورج کی تپش سے پاک ہوتے ہیں:
۱۔ نجس چیز میں اتنی رطوبت ہو کہ اگر کوئی چیز اس سے مل جائے تو وہ تر ہوجائے ۔
۲۔ سورج کی گرمی سے نجس چیز خشک ہوجائے اگر مرطوب رہ جائے تو پاک نہیں ہوئی ہے ۔
۳۔ آفتاب کی گرمی براہ راست اس پر پڑے یہ نہ ہو کہ بادل یا پردہ وغیرہ کے پیچھے سے آفتاب کی روشنی اس پرپڑے ہاں اگر اتنا باریک ہو کہ آفتاب کی گرمی کو روک نہ سکے تو کوئی حرج نہیں ہے ۔
۴۔ نجس چیز فقط آفتاب کی گرمی سے خشک ہو ، مثلا ہوا کی مدد سے خشک نہ ہو ۔
۵۔ سورج کی گرمی پڑتے وقت اس چیز پر نجاست نہ ہو ،پس اگر نجاست باقی ہو تو سورج کی گرمی پڑنے سے پہلے اس کو پاک کرلینا چاہئے ۔
مسأله ۶۲ : اگر زمین وغیرہ نجس ہو ،لیکن اس میں رطوبت نہ ہو تو اس کو تر کرلیں تاکہ سورج کی گرمی اس کو پاک کرسکے ۔

زمین(مسئله 58-59)اسلام(مسئله63)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma