پاک چیزیں کس طرح نجس ہوجاتی ہیں؟(مسئله 40-42)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
کتا اور سور(مسئله 38-39)مطہرات (پاک کرنے والی چیزیں)(مسئله 43)

پاک چیزیں کس طرح نجس ہوجاتی ہیں؟


مسأله ۴۰ : اگر پاک چیز ، نجس چیز سے مل جائے اور وہ دونوں اس قدرگیلی ہوں کہ ایک رطوبت دوسرے میںسرایت کرجائے تو پاک چیز ،نجس ہوجائےگی ۔
مسأله ۴۱ : اگر انسان یہ نہ جانتا ہو کہ پاک چیز ،نجس ہوئی ہے یا نہیں؟ تو وہ پاک ہے اور اس کی تحقیق کرنا ضروری نہیں ہے ، اگر چہ تحقیق کرنے سے اس کے پاک یا نجس ہونا معلوم ہوسکتا ہو ۔
مسأله ۴۲ : نجس چیز کا کھانا اور پینا حرام ہے ۔

کتا اور سور(مسئله 38-39)مطہرات (پاک کرنے والی چیزیں)(مسئله 43)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma