وضو کے شرائط(مسئله87)

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
وضو کے اعمال کی وضاحت(72-86)شرایط وضو کی وضاحت(مسئله88-107)

وضو کے شرائط


مسأله ۸۷ : مندرجہ ذیل شرایط میں سے اگر ایک شرط بھی کم ہو تو وضو باطل ہے:
۱۔ وضو کا پانی پاک ہو ۔
۲۔ وضو کا پانی مطلق ہو (۱)(مضاف نہ ہو) ۔
۳۔ وضو کا پانی اور جس جگہ وضو کررہے ہیں مباح ہو(غصبی نہ ہو) ۔
۴۔ وضو کے پانی کا برتن مباح ہو ۔
۵۔ وضو کے پانی کا برتن سونے اور چاندی کا نہ ہو ۔
۶۔ وضو کے اعضاء پاک ہوں ۔
۷۔ اعضائے وضو پر پانی پہنچنے میں مشکل نہ ہو ۔
۸۔ قصد قربت اور بغیر ریا کے وضو کرے ۔
۹۔ ترتیب کی رعایت کرے (جو ترتیب پہلے بیان کی گئی ہے) ۔
۱۰۔ موالات کی رعایت کرے ( اعمال وضو کے درمیان فاصلہ نہ ہو) ۔
۱۱۔ وضو کے کاموں میں دوسرے سے مدد نہ لے ۔
۱۲۔ پانی کے استعمال سے نقصان نہ ہو ۔
۱۳۔ وضو کرنے کیلئے وقت ہو ۔


۱۔ مطلق۱۔ مطلق پانی کی وضاحت مسأله نمبر ۴۴ میں گذر گئی ہے ۔
وضو کے اعمال کی وضاحت(72-86)شرایط وضو کی وضاحت(مسئله88-107)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma