پیشاب اور پائخانہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
طہارت مُردار

پیشاب اور پائخانہ

مسأله ۲۲ : انسان اور حرام گوشت جانور جو کہ خون جہندہ رکھتے ہیں (جہندہ یعنی اگر اس کی رگ کو کاٹتے وقت خون اچھل کر تیزی سے نکلے) ، کا پیشاب ، پاخانہ اور خون نجس ہے ۔
مسأله ۲۳ : حلال گوشت جانوروں جیسے گائے اور بھیڑ ، بکری کا پیشاب اور پاخانہ پاک ہے اسی طرح خون جہندہ نہ رکھنے والے جانوروں کا پیشاب و پاخانہ پاک ہے جیسے مچھلی اور سانپ۔
مسأله ۲۴ :  جن جانوروں کا گوشت کھانا مکروہ ہے ان کا پیشاب اور پاخانہ پاک ہے جیسے گھوڑا اور گدھا ۔
مسأله ۲۵ : حرام گوشت جانورجیسے کوے کا پاخانہ پاک ہے ۔


۱۔ بحار الانوار، ج ۵۹، ص ۲۹۱۔
طہارت مُردار
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma