وضو کس طرح باطل ہوتا ہے؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
خواتین کے احکام
وضو جبیرہ کے احکامتلاوت قرآن کے احکام

وضو کس طرح باطل ہوتا ہے؟


مسأله ۱۲۱ : مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کسی ایک چیز کے سرزد ہونے سے وضو باطل ہوجاتا ہے :
الف : پیشاب یا پاخانہ یا ریح کے خارج ہونے سے وضو باطل ہوجاتا ہے ۔
ب : وہ نیند جوعقل پرغالب آجائے اور اس کی وجہ سے نہ آنکھ دیکھے اور نہ کان سنے ۔
ج : وہ تمام چیزیں جو عقل کو زائل کردیتی ہیں جیسے مستی، بے ہوشی،دیوانگی( احتیاط واجب کی بناء پر) ۔
د : استحاضہ جس کی تفصیل کیلئے مسأله نمبر ۱۵۱ پر مراجعہ کریں ۔
ه : جس کام کے لئے غسل کی ضرورت پڑے جیسے جنابت اورمس میت وغیرہ۔

وضو جبیرہ کے احکامتلاوت قرآن کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma