3) طاقت ور عدلیہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
2) صحیح تربیت مدّتِ حکومت

ایک ایسی عدلیہ کا وجود جس سے نہ مجرم فرار کرسکتا ھے اور نہ فیصلوں سے سرتابی اس وقت دنیا کے ھر ملک میں عدلیہ موجود ھے۔ لیکن یا تو عدلیہ کی گرفت مجرم پر مضبوط نہیں ھے یا عدلیہ میں صحیح فیصلے کی صلاحیت نہیں ھے، یا دونوں ھی نقص موجود ھیں بلکہ بعض مجرم عدلیہ کی شہ پر جرم کرتے ھیں۔
لیکن ایک ایسی عدلیہ جس کی گرفت بھی مجرم پر سخت ھو اور جو فیصلوں میں رو رعایت نہ کرتی ھو، فساد اور جرائم کے انسداد میں ایک اھم کردار ادا کرتی ھے۔
اگر یہ تینوں باتیں یکجا ھوجائیں، عادلانہ تقسیم۔ صحیح تربیت اور طاقت ور عدلیہ تو آپ خود فیصلہ کرسکتے ھیں کہ کتنے عظیم پیمانے پر جرائم کا سد باب ھوجائے گا اور سماج کی اصلاح میں کس قدر موثر اقدام ھوگا۔
روایات سے استفادہ ھوتا ھے کہ حضرت مھدی سلام اللہ علیہا کے زمانۂ حکموت میں یہ تینوں عوامل اپنے عروج پر ھوں گے۔

2) صحیح تربیت مدّتِ حکومت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma