3) طولانی غیبت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
2) سفیانی کا ظھور ایک: قبولیت

علامات ظھور کے ذیل میں ابھی یہ تذکرہ کرچکے ھیں کہ ظلم و استبداد کی ھمہ گیری کسی عالمی مصلح کی آمد کی خبر دے رھی ھے۔ شب کی سیاھی سپیدۂ سحری کا مژدہ سنا رھی ھے۔
اس صورت میں ایک سوال ذھن میں کروٹیں لیتا ھے اور وہ یہ کہ جب ظلم اتنا پھیل چکا ھے تو ظھور میں تاخیر کیوں ھورھی ھے؟ استبداد کی ھمہ گیری کے باوجود غیبت طولانی کیوں ھورھی ھے؟
اس سوال کے جواب کے لئے یہ باتیں قابل غور ھیں۔
(1) گزشتہ انبیاء اور رسولوں کے انقلاب کی طرح حضرت مھدی (عج) کا انقلاب بھی طبیعی علل و اسباب پر مبنی ھوگا۔ اس انقلاب کی کوئی اعجازی شکل و صورت نہ ھوگی۔ معجزات تو خاص خاص صورتوں سے مخصوص ھیں۔ جس طرح پیغمبر اسلام (ص) نے اپنی 23 سالہ تبلیغی زندگی میں خاص مواقع کے علاوہ ھر جگہ عام علل و اسباب سے کام لیا ھے۔
اسی لئے ھمیں ملتا ھے کہ انبیاء علیہم السلام اپنے مشن کی تبلیغ و توسیع میں روز مرّہ کے وسائل سے استفادہ کرتے تھے مثلاً افراد کی تربیت، مسائل میں مشورہ، منصوبہ کی تشکیل، جنگ کے لیے نقشہ کشی خلاصہ یہ کہ ھر مادی اور معنوی وسائل سے استفادہ کرتے اور اسی سے اپنے مشن کو آگے بڑھاتے تھے۔ وہ میدان جنگ میں ھاتھ پر ھاتھ دھرے کسی معجزے کا انتظار نہیں کرتے تھے، بلکہ خدا پر بھروسہ کر کے اپنی طاقت سے جنگ لڑتے تھے اور کامیاب ھوتے تھے۔
اسی طرح حضرت مھدی (عج) اپنے عالمی انقلاب میں روز مرہ کے وسائل سے استفادہ کریں گے۔ الٰہی منصوبوں کو عملی بنائیں گے ان کا کام الٰہی پیغام کی تبلیغ ھی نہیں بلکہ وہ الٰہی احکام کو ان کی صحیح شکل میں نافذ کریں گے۔ وہ دنیا سے ھر طرح کا ظلم و جور کا خاتمہ کردیں گے اتنا بڑا کام صرف یونہی نہیں ھوجائے گا بلکہ اس کے لئے بہت سی چیزیں ضروری ھیں۔
(2) گذشتہ بیان سے یہ بنیادی بات واضح ھوگئی کہ انقلاب سے پہلے بعض چیزوں کا وجود ضروری ھے۔ عوام میں کئی اعتبار سے آمادگی درکار ھے۔

2) سفیانی کا ظھور ایک: قبولیت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma