انتظار

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
بطورِ ابتداءغلط فیصلے

سارے کے سارے مسلمان ایک ایسے مصلح کے انتظار میں زندگی کے رات دن گذارے رھے ھیں جس کی خصوصیات یہ ھیں:۔
(1) عدل و انصاف کی بنیاد پر عالم بشریت کی قیادت کرنا، ظلم و جور، استبداد و فساد کی بساط ھمیشہ کے لئے تہ کرنا۔
(2) مساوات و برادری کا پرچار کرنا۔
(3) ایمان و اخلاق، اخلاص و محبّت کی تعلیم دینا۔
(4) ایک علمی انقلاب لانا۔
(5) انسانیت کو ایک حیاتِ جدید سے آگاہ کرانا۔
(6) ھر قسم کی غلامی کا خاتمہ کرنا۔
اس عظیم مصلح کا اسم مبارک مھدی (عج) ھے، پیغمبر گرامی اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد میں ھے۔
اس کتابچے کی تالیف کا مقصد یہ نہیں ھے کہ گزشتہ خصوصیات پر تفصیلی اور سیر حاصل بحث کی جائے، کیونکہ ھر ایک خصوصیت ایسی ھے جس کے لئے ایک مکمل کتاب کی ضرورت ھے۔
مقصد یہ ھے کہ انتظار کے اثرات کو دیکھا جائے اور یہ پہچانا جاسکے کہ صحیح معنوں میں منتظر کون ھے اور صرف زبانی دعویٰ کرنے والے کون ھیں، اسلامی روایات و احادیث جو انتظار کے سلسلے میں وارد ھوئی ھیں، یہ انتظار کو ایک عظیم عبادت کیوں شمار کیا جاتا ھے۔؟

بطورِ ابتداءغلط فیصلے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma