3) فداکاروں کی تربیت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
2) دین کی حفاظت 4) نامرئی تاثیر

بعض افراد کا خیال ھے کہ غیبت کے زمانے میں امام (ع) کا کوئی تعلق عوام سے نہیں ھے جبکہ حقیقت اس کے بالکل بر خلاف ھے۔ اسلامی روایات میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ملتا ھے کہ غیبت کے زمانے میں بھی امام علیہ السلام سے ایک ایسے خاص گروہ کا رابطہ ضرور برقرار رھے گا جس کا ھر فرد عشق الٰہی سے سرشار، اخلاص کا پیکر، اعمال و اخلاق کی منھ بولتی تصویر اور دلوں میں عالم کی اصلاح کی تمنا لیے ھوئے ھے اسی طریقے سے ان لوگوں کی رفتہ رفتہ تربیت ھورھی ھے، انقلابی امنگیں ان کی روح میں جذب ھوتی جارھی ھیں۔
یہ لوگ اپنے علم و عمل اور تقویٰ و پرھیزگاری سے اتنی بلندی پر ھیں جہاں ان کے
اور آفتابِ ھدایت کے درمیان کوئی حجاب نہیں ھے حقیقت بھی یہی ھے اگر آفتاب بادلوں کی اوٹ میں چلا جائے تو اس کی زیارت کے لئے آفتاب کو نیچے کھینچا جاسکتا بلکہ خود بادلوں کو چیر کر اوپر نکلنا ھوگا تب آفتاب کا رخ دیکھ سکیں گے۔ گذشتہ صفحات میں ھم یہ حدیث نقل کرچکے ھیں کہ پیغمبر اسلام (ص) نے غیبت کی مثال بادلوں میں چھپے ھوئے آفتاب سے دی ھے۔

 

2) دین کی حفاظت 4) نامرئی تاثیر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma