طرز حکومت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
حدیث1) علوم کی برق رفتار ترقی

حضرت مھدی سلام اللہ علیہ کے عالمی انقلاب کے لئے تین مراحل ضروری ھیں:
پہلا مرحلہ:
انتظار۔ آمادگی۔ علامتیں
دوسرا مرحلہ:
انقلاب۔ ظلم و ستم سے پیکار۔
تیسرا مرحلہ:
عدل و انصاف کی حکومت کا قیام۔
پہلے اور دوسرے مرحلے کے سلسلے میں گذشتہ صفحات میں بحث کی جاچکی ھے۔ اب ھم تیسرے مرحلے بارے میں بعض اھم باتیں قارئین کی نذر کررھے ھیں۔
ایک ایسی دنیا کا تصور انسان کے لئے کتنا زیادہ وجد آفریں، اطمینان بخش اور غرور آمیز ھے جہاں طبقاتی اختلافات نہ ھوں، فتنہ و فساد نہ ھو جنگ و خونریزی نہ ھو، فقر و تنگ دستی نہ ھو، غریب کے لاشے پر سامراجیوں کے مستانہ قہقہے نہ ھوں قہقہوں کے گرد ناداروں کی سسکتی آھیں نہ ھوں، نہ دریا دریا فقر ھو اور نہ کشتی کشتی ثروت ……
ایسی دنیا کا تصور ایک افسانہ ضرور معلوم ھوتا ھے مگر دینِ اسلام نے اس کو یقینی بتایا ھے اور اس کے خطوط بھی ترسیم کیے ھیں۔
اسلامی نقطہ نظر سے عالمی حکومت کے چند اھم خطوط ملاحظہ ھوں:

 

حدیث1) علوم کی برق رفتار ترقی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma