عقل

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
فتح کا انداز حدیث

یہ ایک حقیقت ھے کہ گذرے زمانے کی طرف باز گشت ناممکن اور غیر منطقی ھے ظھور کے بعد ھرگز یہ نہ ھوگا کہ عصر نور عصر ظلمت کی طرف پلٹ جائے۔
جدید صنعت اور ترقی یافتہ ٹکنا لوجی نے جہاں انسان کی بہت سی مشکلات کو حل کیا ھے وھاں یہ چیزیں عادلانہ حکومت کے قیام کے بارے میں بھی معاون ثابت ھوں گی۔ کیونہ ساری کائنات پر حکمرانی، اور گوشہ گوشہ میں عدل و انصاف کا قیام بغیر ترقی یافتہ ٹکنا لوجی کے ناممکن ھے بلکہ حضرت کے طرز حکومت کو پیش نظر رکھتے ھوئے موجودہ طرقی یافتہ صنعت و ٹکنالوجی اس دور میں ناکافی ھوگی۔
جنگ کے میدان میں بھی ایسے اسلحوں کا استعمال ھوگا جن کا تصور اس دور میں
ھمارے لئے آسان نہیں ھے۔ طرز جنگ کے سلسلے میں عقل کی بنیاد پر کوئی یقینی بات نہیں کہی جاسکتی۔ یہ اسلحے مادی ھوں گے یا نفسیاتی … البتہ اتنا ضرور معلوم ھے کہ وہ اسلحہ ایسے ھوں گے۔ جو نیکو کار اور گناھگار میں فرق کو ضرور قائم رکھیں گے۔

فتح کا انداز حدیث
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma