4) نامرئی تاثیر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
3) فداکاروں کی تربیت 5) مقصد تخلیق

ھم سب جانتے ھیں کہ سورج کی شعاعیں دو طرح کی ھیں، ایک وہ شعاعیں جو دکھائی دیتی ھیں اور دوسرے وہ جو دکھائی نہیں دیتی ھیں۔ اسی طرح آسمانی رھبر اور الٰہی نمائندے دو طرح عوام کی تربیت کرتے ھیں ایک اپنے قول اور عمل کے ذریعے اور دوسرے اپنے روحانی اثرات کے ذریعے۔ اصطلاحی طور پر پہلے طریقے کو تربیت تشعریعی اور دوسرے طرز کو تربیت تکوینی کہا جاسکتا ھے۔ دوسری صورت میں الفاظ و حروف نہیں ھوتے بلکہ جاذبیت اور کشش ھوتی ھے۔ ایک نگاہ اثر انداز سے روح و جسم میں انقلاب برپا ھوجاتا ھے۔ اس طرح کی تربیت کی بے شمار مثالیں اسلامی تاریخ کے صفحات پر جابجا نظر آتی ھیں۔ شاھد کے طور پر جناب زھرقین، جناب حر، جناب ابو بصیر کے پڑوسی (حکومت بنی امیہ کا سابق کارندہ)، قیدخانہ بغداد میں ھارون کی فرستادہ مغنیّہ …

3) فداکاروں کی تربیت 5) مقصد تخلیق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma