ظھور کی علامتیں

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
فلسفه انتظار
مختصر یہ کہظلم و فساد کا رواج

اس عالمی انقلاب کی کچھ علامتیں بھی ھیں کہ انتا عظیم انقلاب کب برپا ھوگا۔؟
ھم اس عظیم انقلاب سے نزدیک ھو رھے ھیں یا نہیں۔؟
اس عظیم انقلاب کو اور قریب کیا جاسکتا ھے؟
اگر یہ ممکن ھے تو اس کے اسباب و وسائل کیا ھیں۔َ
تمام سوالوں کے جواب مثبت ھیں۔
دنیا میں کوئی بھی طوفان ایکا ایکی نہیں آتا ھے۔ سماج میں انقلاب رونما ھونے سے پہلے اس کی علامتیں ظاھر ھونے لگتی ھیں۔
اسلامی روایات میں اس عظیم انقلاب کی نشانیوں کا تذکرہ ملتا ھے۔ یہ نشانیاں اور علامتیں دو طرح کی ھیں:
1) عمومی علامتیں جوھر انقلاب سے پہلے (انقلاب کے تناسب سے) ظاھر ھوتی ھیں۔
2) جزئیات جن کو معمولی و اطلاع کی بنیاد پر نہیں پرکھا جاسکتا ھے بلکہ ان جزئیات کی حیثیت ایک طرح کی اعجازی ھے۔
ذیل کی سطروں میں دونوں قسم کی علامتوں کا ذکر کیا جاتا ھے۔

مختصر یہ کہظلم و فساد کا رواج
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma