۱۷ . کیسے اور کس پر انفاق کریں؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
دولت کا بهترین مصرف
۱۶ . پوشیدہ طور پر انفاق بہتر ہےانفاق میں میانہ روی کی رعایت کرنا

<وَءَ ا تِ ذَاالْقُرْبَیٰ حَقَّہ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَلَاْ تُبَذِّرْ تَبْذِیْراً (سورہٴ اسراء: آیت۲۶)
اوردیکھو قرابتداروں ،مسکین اور غربت زدہ مسافر کو اس کا حق دے دو اور خبر دار اسراف سے کام نہ لینا ۔
<اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ کَانُوْ ااِخْوَانَ الشَّیَا طِیْنِ وَکَانَ الشَّیْطَانُ لِرَبِّہِ کَفُوراً (سورہٴ اسراء: آیت۲۷)
اسراف کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان تو اپنے پروردگار کا بہت بڑا انکار کرنے والا ہے ۔
<وَلَاْتَجْعَلْ یَدَکَ مَغْلُوْلَةً اِلیٰ عُنُقِکَ وَلَاْ تَبْسُطْھَا کُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَمَلُوْماًمَّحْسُوراً (سورہٴ اسراء:آیت۹۲)
اور خبردارنہ اپنے ہا تھوں کو گردنوں سے بندھا ہوا قرار دو اور نہبا لکل پھیلا دو کہ آخر میں قابل ملا مت اور خالی ہاتھ بیٹھے رہ جاوٴ۔
وضاحت

۱۶ . پوشیدہ طور پر انفاق بہتر ہےانفاق میں میانہ روی کی رعایت کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma