سوره شوری/ آیه 52- 53

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۵۲۔وَ کَذلِکَ اٴَوْحَیْنا إِلَیْکَ رُوحاً مِنْ اٴَمْرِنا ما کُنْتَ تَدْری مَا الْکِتابُ وَ لاَ الْإیمانُ وَ لکِنْ جَعَلْناہُ نُوراً نَہْدی بِہِ مَنْ نَشاء ُ مِنْ عِبادِنا وَ إِنَّکَ لَتَہْدی إِلی صِراطٍ مُسْتَقیمٍ ۔
۵۳۔ صِراطِ اللَّہِ الَّذی لَہُ ما فِی السَّماواتِ وَ ما فِی الْاٴَرْضِ اٴَلا إِلَی اللَّہِ تَصیرُ الْاٴُمُورُ۔

تر جمہ

۵۲۔ اورجس طرح ہم نے گزشتہ ابنیاء کی طرف وحی بھیجی اسی طرح تیری طرف بھی اپنے فرمان سے روح کووحی کیا، قبل ازیں تجھے معلوم نہ تھ کہ کتاب کیاہے ؟اورایمان کیا ہے ( اور قرآن کے مطالب سے آگاہ نہ تھا ) لیکن ہم نے اسے نور بنایا ہے کہ اس کے ذ ریعے ہم اپنے بندوں میں سے جس کی چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں اور تو یقینا سیدھے راستے کی ہدایت کرتاہے۔
۵۳۔ اس خدا کاراستہ ، آسمانوں اور زمین میںجوکچھ ہے سب اسی کا ہے ،آگاہ رہو کہ سب چیزوں کابازگشت خدا ہی کی طرف ہے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma