سوره فصلت/ آیه 47- 48

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۴۷۔ إِلَیْہِ یُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَةِ وَ ما تَخْرُجُ مِنْ ثَمَراتٍ مِنْ اٴَکْمامِہا وَ ما تَحْمِلُ مِنْ اٴُنْثی وَ لا تَضَعُ إِلاَّ بِعِلْمِہِ وَ یَوْمَ یُنادیہِمْ اٴَیْنَ شُرَکائی قالُوا آذَنَّاکَ ما مِنَّا مِنْ شَہیدٍ ۔
۴۸۔ وَ ضَلَّ عَنْہُمْ ما کانُوا یَدْعُونَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوا ما لَہُمْ مِنْ مَحیصٍ۔

ترجمہ

۴۷۔ قیامت ( اوراس کے واقع ہونے کے لمحے ) کے راز صرف خداجانتاہے ، کوئی پھل اپنے چھلکے سے باہر نہیں نکلتا، کوئی موٴ نث حاملہ نہیں ہوتی اورکوئی واضع حمل نہیں کرتی مگر اسی کے علم کے ساتھ او ر جس دن ان لوگوں کوپکارے گاکہ کہاں ہیں وہ شریک جوتم میرے لیے بناتے تھے ؟ تووہ کہیں گے ( پرور دگار ا ! ) ہم نے عرض کیاہے کہ اپنی باتوں کا ہمارے پاس کوئی گواہ نہیں ہے۔
۴۸۔ اور جن معبودوں کووہ اس سے پہلے بلایا کرتے تھے وہ محو اور گم ہوجائیں گے اور وہ جان لیں گے کہ ان کی کوئی جائے پنا ہ نہیں ہے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma