سوره فصلت/ آیه 40- 42

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5
۴۰۔إِنَّ الَّذینَ یُلْحِدُونَ فی آیاتِنا لا یَخْفَوْنَ عَلَیْنا اٴَ فَمَنْ یُلْقی فِی النَّارِ خَیْرٌ اٴَمْ مَنْ یَاٴْتی آمِناً یَوْمَ الْقِیامَةِ اعْمَلُوا ما شِئْتُمْ إِنَّہُ بِما تَعْمَلُونَ بَصیرٌ ۔
۴۱۔إِنَّ الَّذینَ کَفَرُوا بِالذِّکْرِ لَمَّا جاء َہُمْ وَ إِنَّہُ لَکِتابٌ عَزیزٌ ۔
۴۲۔ لا یَاٴْتیہِ الْباطِلُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَ لا مِنْ خَلْفِہِ تَنْزیلٌ مِنْ حَکیمٍ حَمیدٍ ۔

ترجمہ

۴۰۔ جولوگ ہماری آیات میں تحریف کرتے ہیں وہ ہم سے چھپ نہیں سکیں گے . آیاوہ شخص بہتر ہے جوآگ میں ڈالا جائے گایاوہ جو آرام وسکون کے ساتھ بروزن قیامت عرصہ محشر میں آئے گا ؟ جو کچھ چاہو بجا لاؤ ،تم جو کچھ بھی انجام دیتے ہوخدااسے دیکھ رہاہے۔
۴۱۔ جو لوگ ذکر (قرآن ) کے اپنے پاس آجانے کے بعد اس کے منکر ہوگئے ہیں ( وہ بھی ہم سے نہیں چھپ سکیں گے ) اوریہ ایک ایسی کتاب ہے جو قطعاً ناقابل شکست ہے۔
۴۲ ۔ کوئی باطل نہ تو اس کے سامنے سے آسکتا ہے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے ، کیونکہ یہ صاحب ِ حکمت اورقابل ِ تعریف خداکی طرف سے نازل کی گئی ہے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma