سوره شوری/ آیه 16- 18

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۱۶۔ وَ الَّذینَ یُحَاجُّونَ فِی اللَّہِ مِنْ بَعْدِ ما اسْتُجیبَ لَہُ حُجَّتُہُمْ داحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّہِمْ وَ عَلَیْہِمْ غَضَبٌ وَ لَہُمْ عَذابٌ شَدیدٌ ۔
۱۷۔ اللَّہُ الَّذی اٴَنْزَلَ الْکِتابَ بِالْحَقِّ وَ الْمیزانَ وَ ما یُدْریکَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَریبٌ ۔
۱۸۔ یَسْتَعْجِلُ بِہَا الَّذینَ لا یُؤْمِنُونَ بِہا وَ الَّذینَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْہا وَ یَعْلَمُونَ اٴَنَّہَا الْحَقُّ اٴَلا إِنَّ الَّذینَ یُمارُونَ فِی السَّاعَةِ لَفی ضَلالٍ بَعیدٍ ۔

ترجمہ

۱۶۔ جو لوگ اس کی دعوت قبول کرلینے کے بعد جھگڑاکرتے ہیں ان کی دلیل ان کے پروردگار کے نزدیک باطل اور بے بنیاد ہے ان پر خدا کاغضب ہے اوران کے لیے سخت عذاب ہے۔
۱۷۔ اللہ تو وہ ہے جس نے کتاب کوبرحق نازل کیااور ( حق و باطل کی پہچان کا ) ترازو بھی . تجھے کیامعلوم کہ شاید قیامت کی کھڑی قریب ہو ۔
۱۸۔ جولو گ قیامت پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے با ر ے میں جلدی کرتے ہیں لیکن جو ایمان دار ہیں وہ ہمیشہ خوف وہراس کے ساتھ ا س کے منظر اورجانتے ہیں کہ وہ حق ہے . آگاہ رہو جولوگ قیامت کے بار ے میں شک کرتے ہیں وہ پر لے درجے کی گمراہی میں مبتلا ہیں۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma