جیسے زبان ، ہاٹھ ، پاؤں ، آنکھ اورکان بھی گواہی دیں گے . جیساکہ قرآن فرماتاہے
:
یَوْمَ تَشْہَدُ عَلَیْہِمْ اٴَلْسِنَتُہُمْ وَ اٴَیْدیہِمْ وَ اٴَرْجُلُہُمْ بِما
کانُوا یَعْمَلُونَ
اس دن ان کی زبانیں ، ہاتھ اورپاؤں ان کے اعمال کے گواہ ہوںگے ( نور . ۲۴)۔
زیرتفسیر آیات سے بھی یہی معلوم ہوتاہے کہ آنکھ اورکان بھی گواہ ہوں کی فہرست میں
ہیں . بہت سی روایات سے معلوم ہوتاہے کہ انسانی بدن ک تمام اعضاء اپنی اپنی نوبت کے
مطابق انسان کے اعمال کے گواہ ہوں گے (1)۔