سوره مؤمن/ آیه 64- 66

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
مجھے پکارو یہ ہے تمہارا رب

۶۴۔ اللَّہُ الَّذی جَعَلَ لَکُمُ الْاٴَرْضَ قَراراً وَ السَّماء َ بِناء ً وَ صَوَّرَکُمْ فَاٴَحْسَنَ صُوَرَکُمْ وَ رَزَقَکُمْ مِنَ الطَّیِّباتِ ذلِکُمُ اللَّہُ رَبُّکُمْ فَتَبارَکَ اللَّہُ رَبُّ الْعالَمینَ
۶۵۔ہُوَ الْحَیُّ لا إِلہَ إِلاَّ ہُوَ فَادْعُوہُ مُخْلِصینَ لَہُ الدِّینَ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعالَمینَ
۶۶۔قُلْ إِنِّی نُہیتُ اٴَنْ اٴَعْبُدَ الَّذینَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّہِ لَمَّا جاء َنِی الْبَیِّناتُ مِنْ رَبِّی وَ اٴُمِرْتُ اٴَنْ اٴُسْلِمَ لِرَبِّ الْعالَمینَ

ترجمہ

۶۴۔ خداوہ ہے کہ جس نے تمہارے لئے زمین کوامن واطمینان کی جگہ بنایا ہے اورآسمانوں کو( تمہارے سروں پر ) چھت کے مانند اور تمہاری صورتیں بنائیں توخوب اچھی صورتیں بنائیں اورکھانے کو تمہیں ) پا کیزہ چیزیں عطاکیں یہ ہے خداتمہارا پر وردگار ، بابر کت ہے وہ خدا جو تمام عالمین کا پر ور دگار ہے ۔
۶۵۔ وہی صحیح معنوں میں زندہ ہے ،اس کے سواکوئی بھی لائق عبادت نہیں ، پس تم اسے ہی پکارو اور اپنے دین کو اسی کے لیے خالص کرو ، تعریف مخصوص ہے خدا کے لیے جو تمام عالمین کا پر ور دگار ہے ۔
۶۶۔ کہہ دے کہ مجھے اس بات سے روک دیاگیاہے کہ میں ان معبود وں کی پر ستش کروں جنہیں تم خدا کے علاوہ پکارتے ہو اورمجھے حکم دیاگیاہے کہ میںصرف عالمین کے رب کے حضور سر جھکاؤں ۔
مجھے پکارو یہ ہے تمہارا رب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma