سوره فصلت/ آیه 37- 39

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۳۷۔ وَ مِنْ آیاتِہِ اللَّیْلُ وَ النَّہارُ وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ لا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَ لا لِلْقَمَرِ وَ اسْجُدُوا لِلَّہِ الَّذی خَلَقَہُنَّ إِنْ کُنْتُمْ إِیَّاہُ تَعْبُدُونَ ۔
۳۸۔فَإِنِ اسْتَکْبَرُوا فَالَّذینَ عِنْدَ رَبِّکَ یُسَبِّحُونَ لَہُ بِاللَّیْلِ وَ النَّہارِ وَ ہُمْ لا یَسْاٴَمُونَ ۔
۳۹۔ وَ مِنْ آیاتِہِ اٴَنَّکَ تَرَی الْاٴَرْضَ خاشِعَةً فَإِذا اٴَنْزَلْنا عَلَیْہَا الْماء َ اہْتَزَّتْ وَ رَبَتْ إِنَّ الَّذی اٴَحْیاہا لَمُحْیِ الْمَوْتی إِنَّہُ عَلی کُلِّ شَیْء ٍ قَدیرٌ ۔

ترجمہ

۳۷۔ رات ، دن ،سورج اور چاند ہیں تو اس کی نشانیوں میں سے ہیں ،سور ج اور چاند کوسجدہ نہ کرو اس خداکوسجدہ کروجس نے انہیں پیداکیاہے .اگر تم چاہتے ہوکہ اسی کی عبادت کرو ۔
۳۸۔ اگروہ (پروردگار کی عبادت سے ) تکبرکریں توتمہارے رب کے پاس ایسے لوگ بھی ہیں جو رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور وہ تھکتے بھی نہیں۔
۳۹۔ اس کی نشانیوںمیں سے یہ بھی ہے کہ تو دیکھتا ہے کہ زمین خشک اورخاضع ہے پس جب ہم اس پرپانی بھیجتے ہیں تووہ حرکت میں آجا تی ہے اور نشو و نما کرتی ہے ، جس نے کہ اسے زندہ کیاہے وہی مردوں زندہ کرنے والاہے اوروہ ہرچیز پرقادر ہے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma