سوره فصلت/ آیه 26- 29

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۲۶۔ وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لا تَسْمَعُوا لِہذَا الْقُرْآنِ وَ الْغَوْا فیہِ لَعَلَّکُمْ تَغْلِبُونَ ۔
۲۷۔ فَلَنُذیقَنَّ الَّذینَ کَفَرُوا عَذاباً شَدیداً وَ لَنَجْزِیَنَّہُمْ اٴَسْوَاٴَ الَّذی کانُوا یَعْمَلُونَ ۔
۲۸۔ ذلِکَ جَزاء ُ اٴَعْداء ِ اللَّہِ النَّارُ لَہُمْ فیہا دارُ الْخُلْدِ جَزاء ً بِما کانُوا بِآیاتِنا یَجْحَدُونَ ۔
۲۹۔ وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا رَبَّنا اٴَرِنَا الَّذَیْنِ اٴَضَلاَّنا مِنَ الْجِنِّ وَ الْإِنْسِ نَجْعَلْہُما تَحْتَ اٴَقْدامِنا لِیَکُونا مِنَ الْاٴَسْفَلینَ ۔

ترجمہ ۔

۲۶۔ اور کافرو ں نے کہا : اس قرآن کونہ سنو اور اس کی تلاوت کے وقت شور مچایا کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ ۔
۲۷۔ ہم یقینا کافروں کاسخت عذاب ( کامزہ ) چکھائیں گے اور انہیں ان کے انجام دیئے ہوئے بدترین اعمال کی سز ادیں گے۔
۲۸۔ دشمنان خداکی سزا آگ ہے اور وہ ان کی جاودانی سزاہے،یہ سزا انہیں ہماری آیات کے انکار کے بدلے میں ہے۔
۲۹۔ کافروں نے کہا : خداوند ا ! جنّ وانس میں سے جن لوگوں نے ہمیں گمراہ کیاہے وہ ہمیں دکھلا تاکہ ہم انہیں اپنے پاؤں کے نیچے رکھیں ( اور انھیں روند ڈالیں ) تاکہ وہ پست ترین لوگوں میں سے ہوں۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma