سوره مؤمن/ آیه 13- 15

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
گناہوں کا اعتراف لیکن کب ؟صرف خدا کو پکارو

13.ہُوَ الَّذی یُریکُمْ آیاتِہِ وَ یُنَزِّلُ لَکُمْ مِنَ السَّماء ِ رِزْقاً وَ ما یَتَذَکَّرُ إِلاَّ مَنْ یُنیبُ ۔
14.فَادْعُوا اللَّہَ مُخْلِصینَ لَہُ الدِّینَ وَ لَوْ کَرِہَ الْکافِرُونَ ۔
15. رَفیعُ الدَّرَجاتِ ذُو الْعَرْشِ یُلْقِی الرُّوحَ مِنْ اٴَمْرِہِ عَلی مَنْ یَشاء ُ مِنْ عِبادِہِ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلاقِ ۔

ترجمہ

۱۳۔ وہ ( خداتو ) وہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتاہے اور تمہارے لیے آسمان سے قیمتی رزق نازل کرتاہے .صرف و ہی لوگ ان حقائق کو یاد رکھتے ہیں جو خدا کی طرف لوٹ جائیں گے ۔
۱۴۔ (صرف) خداکوپُکارو اور اپنے دین کو اسی کے لیے خالص کر و خواہ یہ بات کافروں کو ناگوار گزرے ۔
۱۵۔ وہ ( نیک بندوں کے ) در جات بلند کرتاہے ، عرش کامالک ہے ، اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے اپنے فرمان کے ذریعے روح القاء کرتاہے کہ ملاقات کے دن سے لوگوں کوڈرائے ۔
گناہوں کا اعتراف لیکن کب ؟صرف خدا کو پکارو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma