۲۔ خوف اورحزن میں فرق :

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

اس موقع پرسوال پیداہوتا ہے کہ ” خوف“ اور”حزن“ کے درمیان کیا فرق ہے ؟ چنانچہ بہت سے مفسرین کہتے ہیں کہ ” خوف“ اورڈ ر آیندہ کے خطرناک امور و حوادس سے متعلق ہے اور ” حزن “ اورغم کاگزشتہ زمانے کے ناگوارحالات سے تعلق ہے . تو گو یااس طرح سے فرشتے انہیں یہ کہتے ہیں کہ نہ تو تم آئندہ کے حوادث سے ڈر و خواہ دنیا میں ہوں یا بوقت وفات اور بروز قیا مت اور نہ ہی اپنے گز شتہ گناہوں کاغم کرو اور نہ ہی اپنی اولاد کاجودنیا میں چھوڑ ے جارہے ہو ۔
اسی لیے ممکن ہے کہ ” خوف“ کو” حزن “پر مقدم کیاگیا ہوکیونکہ موٴ من شخص کوزیادہ آئندہ کے امور سے ہوتا ہے خاص کر محشر کی عدالت سے۔
بعض مفسرین کہتے ہیں کہ ”خوف “ اورڈر ”عذاب “ سے ہوتاہے او”حزن “ وغم ”ثواب “ کے ضائع ہوجانے سے . اورخدا کے فرشتے انہیں دونوں کے لیے پروردگار کے لطف وکرم کی اُمید دلاتے ہیں۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma