سوره فصلت/ آیه 33- 36

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۳۳۔ وَ مَنْ اٴَحْسَنُ قَوْلاً مِمَّنْ دَعا إِلَی اللَّہِ وَ عَمِلَ صالِحاً وَ قالَ إِنَّنی مِنَ الْمُسْلِمینَ ۔
۳۴۔ وَ لا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَ لاَ السَّیِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتی ہِیَ اٴَحْسَنُ فَإِذَا الَّذی بَیْنَکَ وَ بَیْنَہُ عَداوَةٌ کَاٴَنَّہُ وَلِیٌّ حَمیمٌ ۔
۳۵۔وَ ما یُلَقَّاہا إِلاَّ الَّذینَ صَبَرُوا وَ ما یُلَقَّاہا إِلاَّ ذُو حَظٍّ عَظیمٍ ۔
۳۶۔ وَ إِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّہِ إِنَّہُ ہُوَ السَّمیعُ الْعَلیمُ ۔

ترجمہ

۳۳۔ کس کاقول اس شخص سے بہتر ہوسکتاہے کہ جوخدا کی طرف بلاتاہے ، نیک عمل بجالاتا ہے اور کہتا ہے کہ میںمسلمانوں میں سے ہوں
۳۴۔ نیکی اور بدی کبھی برابر نہیں ہوسکتیں ،برائی کواچھا ئی کے ذ ریعے دور کر، تاکہ تیرے زبردست دشمن بھی تیرے سچّے اور پکّے دوست بن جائیں۔
۳۵۔ لیکن اس مرحلے تک وہی لوگ پہنچ سکیں گے جوصبر واستقامت کے حامل ہیں اور وہی لوگ پہنچ پائیں گے جوایمان اور تقویٰ سے خوب بہرہ مند ہیں۔
۳۶۔ اور جب بھی شیطانی وسوسے تیرارخ کریں توتُو خداکی پناء طلب کر کیونکہ وہ سننے والا او جاننے والاہے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma