سوره فصلت/ آیه 13- 16

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۱۳۔فَإِنْ اٴَعْرَضُوا فَقُلْ اٴَنْذَرْتُکُمْ صاعِقَةً مِثْلَ صاعِقَةِ عادٍ وَ ثَمُودَ .
۱۴۔إِذْ جاء َتْہُمُ الرُّسُلُ مِنْ بَیْنِ اٴَیْدیہِمْ وَ مِنْ خَلْفِہِمْ اٴَلاَّ تَعْبُدُوا إِلاَّ اللَّہَ قالُوا لَوْ شاء َ رَبُّنا لَاٴَنْزَلَ مَلائِکَةً فَإِنَّا بِما اٴُرْسِلْتُمْ بِہِ کافِرُونَ .
۱۵۔فَاٴَمَّا عادٌ فَاسْتَکْبَرُوا فِی الْاٴَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ قالُوا مَنْ اٴَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً اٴَ وَ لَمْ یَرَوْا اٴَنَّ اللَّہَ الَّذی خَلَقَہُمْ ہُوَ اٴَشَدُّ مِنْہُمْ قُوَّةً وَ کانُوا بِآیاتِنا یَجْحَدُونَ .
۱۶۔ فَاٴَرْسَلْنا عَلَیْہِمْ ریحاً صَرْصَراً فی اٴَیَّامٍ نَحِساتٍ لِنُذیقَہُمْ عَذابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیاةِ الدُّنْیا وَ لَعَذابُ الْآخِرَةِ اٴَخْزی وَ ہُمْ لا یُنْصَرُونَ.

ترجمہ

۱۳۔ اگروہ منہ پھیرلیں توپھر کہہ دے کہ تمہیں ویسی بجلی سے ڈراتاہوں جیسی عاد وثمود پرگری۔
۱۴۔ جس وقت کہ ان کے رسول ان کے آگے ، پیچھے ( اور ہرطرف ) سے ان کے پاس آئے اورانھیں خدا ئے یگانہ کی پرستش کی دعوت دی تو انہوںنے کہا: اگر ہمارا خدا چاہتاتوفرشتوں کونازل کر دیتالہذا جوکچھ تم لے کر آئے ہو ہم اس کے منکر ہیں۔
۱۵۔ قوم عاد نے زمیں ناحق تکبر کیا اور کہا : ہم سے بڑھ کرکون طاقتور ہے ؟کیاوہ نہیں جانتے تھے کہ انہیں پیداکرنے والا خدا ان سے زیادہ قوی ہے وہ ( اپنے اس گمان کی وجہ سے ) ہمیشہ ہماری آیات کا انکار کرتے تھے۔
۱۶۔ آخر کار ہم نے ان پرزبردست ، ہولناک ،سرداور سخت ہواؤں کے جھکڑ بھیجتے تاکہ انہیں دنیاوی زندگی میںہی ذلیل وخوار کرنے والا عذاب چکھائیں. اورآخرت کاعذاب تواس سے بھی زیادہ رسوا کُن ہوگا اور ( کہیں سے بھی ) ان کی مدد نہیں کی جائے گی۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma