سوره فصلت/ آیه 30- 32

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5
۰۔ إِنَّ الَّذینَ قالُوا رَبُّنَا اللَّہُ ثُمَّ اسْتَقامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَیْہِمُ الْمَلائِکَةُ اٴَلاَّ تَخافُوا وَ لا تَحْزَنُوا وَ اٴَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتی کُنْتُمْ تُوعَدُونَ ۔
۳۱۔ نَحْنُ اٴَوْلِیاؤُکُمْ فِی الْحَیاةِ الدُّنْیا وَ فِی الْآخِرَةِ وَ لَکُمْ فیہا ما تَشْتَہی اٴَنْفُسُکُمْ وَ لَکُمْ فیہا ما تَدَّعُونَ ۔
۳۲ ۔ نُزُلاً مِنْ غَفُورٍ رَحیمٍ ۔

ترجمہ

۳۰۔ جن لوگوں نے کہاکہ ہمارارب اللہ ہے پھر اس پر ڈٹ گئے ، توان پر فرشتے نازل ہوتے ہیں کہ نہ توڈر اورنہ نہ غم کر و اور تمہیں اس بہشت کی خوشخبری ہو جس کاتم سے وعدہ کیاگیا ہے۔
۳۱۔ ہم تمہاری اس دنیا وی زندگی میں بھی تمہارے یار و مددگار ہیں اور آخرت میں بھی اور تمہارے لیے بہشت میں وہ سب کچھ فراہم ہے جو تم چاہو گے ، اور جو کچھ تم طلب کرکو گے تمہیں دیا جائے گا ۔
۳۲۔ یہ سب کچھ تمہارے غفور و رحیم اللہ کی طرف سے تمہاری خا طر تواضع کے لیے ہے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma