آٹھواں مقصد منافقین کے چہرہ کو آشکار کرنا

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
اس مقصد کا پیغاممنافقین کے خطرات

شاید آپ نے مقررین و ذاکرین سے سنا ہوگا کہ جس وقت امام حسین (علیہ السلام) کربلا کی طرف روانہ ہوئے تو راستہ میں فرزدق یا دوسرے ان لوگوں سے ملاقات ہوئی جو کوفہ سے مدینہ کی طرف جارہے تھے ،امام نے کوفہ کے حالات معلوم کئے تو انہوں نے عرض کیا :
”قلوب الناس معک و اسیافھم مع بنی امیة“ ۔ لوگوں کے دل آپ کے ساتھ ہیں لیکن ان کی تلواریں بنی امیہ کے ساتھ ہیں(۱) ۔
اگر چہ یہ چیز خالص اور پاکیزہ شیعوں سے مر بوط نہیں تھی بلکہ جھوٹے دعوے کرنے والے منافقین سے متعلق تھی جن کا ظاہری اور باطنی چہرہ مختلف تھا ۔
شام کے منافق ان سے بھی بدتر تھے ، وہ ایک طرف تو پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم) کی کرسی خلافت پر بیٹھے ہوئے تھے اور خود کو آنحضرت (ص) کا جانشین بتاتے تھے اور دوسری طرف فتنہ و فساد برپا کررہے تھے :
لعبت ھاشم بالملک فلا خبر جاء و لا وحی نزل
”بنی ہاشم نے حکومت سے کھلواڑ کیا ہے نہ کوئی خبر (خدا کی طرف سے )آئی ہے اورنہ وحی نازل ہوئی ہے “(2) ۔

 


۱۔ بحارالانوار، ج ۴۴، ص ۳۶۵۔
2۔ لہوف ، ص ۲۶۰۔
 
اس مقصد کا پیغاممنافقین کے خطرات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma