چوتھا مقصد: حق کی حمایت اور باطل سے جنگ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
اس مقصد کا پیغامقرآن مجید میں حق اور باطل

امام حسین (علیہ السلام) نے حربن یزید ریاحی کے لشکر کے سامنے اور کربلا کے صحرا میں توقف کرنے کے بعدایک خطبہ ارشاد فرمایا ،آپ اس خطبہ کے ایک حصہ میں اس طرح ارشاد فرماتے ہیں : ” الا ترون ان الحق لا یعمل بہ، و ان الباطل لا یتناھی عنہ، لیرغب المومن فی لقاء اللہ“۔ اے میرے دوستوں! کیا تم نہیں دیکھ رہے ہوکہ حق پر عمل نہیں ہورہا ہے اور پورے معاشرہ میں باطل پھیل چکا ہے ؟ ایسے حالات میں مومن کو (حق، قائم کرنے اور باطل کو ختم کرنے کی راہ میں) خداوند عالم کی ملاقات کیلئے آمادہ ہوجانا چاہئے(۱) ۔



۱۔ تحف العقول، ص ۱۷۴۔ تاریخ طبری، ج۷، ص ۳۰۰۔
 
اس مقصد کا پیغامقرآن مجید میں حق اور باطل
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma