اس مقصد کا پیغام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
امام حسین (علیہ السلام) ، اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھےآٹھواں مقصد منافقین کے چہرہ کو آشکار کرنا

جو عزادار امام حسین (علیہ السلام) کی محبت میں سینہ زنی کرتے ہیں، آپ کی مظلومیت پر آنسوں بہاتے ہیں اور مال و دولت کو خرچ کرکے مجالس عزاداری کی حفاظت کرتے ہیں ان سے کہنا چاہئے : امام (علیہ السلام) اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے اور کچھ چیزیں آپ کے اس مقصد میں رکاوٹ بن گئی تھیں، لہذا ہمیں ان موانع اور رکاوٹ کو دور کرنا چاہئے تاکہ امام حسین کا بلند مقصدپورا ہوسکے ۔
ہم نے ایران میں امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری، محرم اور عاشورا کے ذریعہ اسلامی حکومت قائم کی ، لہذا ہمیں اس کی کمی اور مشکلات کودور کرنے کی کوشش کرنا چاہئے ۔

 

امام حسین (علیہ السلام) ، اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھےآٹھواں مقصد منافقین کے چہرہ کو آشکار کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma