اس مقصد کا پیغام

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
امام حسین (علیہ السلام) اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکرچوتھا مقصد: حق کی حمایت اور باطل سے جنگ

کیا امام حسین (علیہ السلام) کے اقوال ہمیں یہ پیغام نہیں دیتے کہ ہم عزاداری کے سایہ میں معروف کو پھیلائیں اور منکرات کو ختم کریں؟ یقینا ہر سال عزاداری کی عظمت کو وسعت دیتے ہوئے اس میں اضافہ کرنا چاہئے ، لیکن اگر اسی طرح معروف کو بھلا دیا جاتا رہا اور منکرات پھیلتے رہے تو یقینا سید الشھداء کے مقصد تک نہیں پہنچا جاسکتا ۔ ہمارے زمانہ میں بھی دین کی کھیتی کوامر بالمعروف اورنہی عن االمنکر سے سیچائی کے ذریعہ بلاؤں سے دور رکھنے کی ضرورت ہے اور اگر ان دو اہم چیزوں سے غفلت برتی جائے گی تو اسلامی معاشرہ میں خطرے اور آفاتیں بہت زیادہ بڑھ جائیں گے ۔

 

امام حسین (علیہ السلام) اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکرچوتھا مقصد: حق کی حمایت اور باطل سے جنگ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma