اسلام کے ارکان

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
اهداف قیام حسینى
اسلام اور حکومت کی ضرورتولایت سے مراد کیا ہے ؟

امام محمد باقر (علیہ السلام) نے ایک مشہور حدیث میں فرمایا ہے :
بنی الاسلام علی خمسة اشیاء : علی الصلاة و الزکاة والحج والصوم والولایة، قال زرارة : فقلت و ای شئی من ذلک الافضل؟ فقال : الولایة افضل، لانھا مفتاحھن، والوالی ھو الدلیل علیھن“۔
اسلام کے ارکان پانچ ہیں، نماز، زکات، حج ، روزہ اور ولایت۔ زرارہ نے سوال کیا : ان میں سب سے اہم کیا ہے؟ امام (علیہ السلام) نے فرمایا : ولایت۔ کیونکہ ولایت ان سب کی کنجی ہے اور والی و حاکم ان سب کو انجام دینے کیلئے راہنما ہے(۱) ۔

 


۱۔ کافی ، ج ۲، کتاب الایمان والکفر، باب دعائم الاسلام، ح ۵۔

 

اسلام اور حکومت کی ضرورتولایت سے مراد کیا ہے ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma